پاکستان کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست.کیا پاکستان اس پرفارمنس کے ساتھ ورلڈ کپ جیت سکتا ہے؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا گیا جس میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اسکے ساتھ ہی انگلینڈ نے پانچ میچز کی ون ڈے سیریز 0-4 مزید پڑھیں